Description
فروخت کے لیے دیسی مرغیاں اور چوزے
ایک سندھی مرغی اپنے 10 ایک ماہ کے بچوں کے ساتھ موجود ہے۔
8 بڑے چوزے/چوزیاں (میل + فیمیل دونوں)
2 بڑی مرغیاں روزانہ انڈے دیتی ہیں۔
1 صحت مند مرغا بھی دستیاب ہے۔
تمام جانور صحت مند اور ویکسین شدہ ہیں۔
لوکیشن: عزیز ہوٹل کے قریب، ملتان
دلچسپی رکھنے والے انباکس کریں۔