Description
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہیوی ڈیوٹی دودھ بوائل کرنے والی بڑی کڑھائی فروخت کیلئے۔
یہ کڑھائی دودھ، کھویا، اور کمرشل استعمال کیلئے بہترین ہے۔ مضبوط لوہے کی بنی ہوئی ہے اور کافی ہیوی کوالٹی میں تیار کی گئی ہے۔
وزن: تقریباً 35 کلو کے آس پاس
کپیسٹی: تقریباً 80 کلو دودھ
میٹریل: مضبوط لوہا
شیٹ کی موٹائی: 12MM ہیوی شیٹ
استعمال: دودھ بوائلنگ، کھویا، ہوٹل/دکان وغیرہ کیلئے
کنڈیشن: اچھی حالت میں
(Chat with seller)