Description
بہترین مروسی زمین بم بنگلہ برائے فروخت
انتہائی مناسب ریٹ ہے ایک کنال پہ وی ائی پی بنگلہ دو کمرے واش روم کچن نمبر دو جانور کے لیے بہترین شیڈ کا انتظام
انتظام پینے کے لیے پانی کی بہترین بورنگ اور سولر موٹر انسٹال مروسی زمین پیسوں کی اشد ضرورت تھی اس لیے مناسب ریٹ پہ بیچ رہے ہیں زمین کے وزٹ کسی بھی ٹائم ہو جائے گا ااتھ ہی مزید انفارمیشن کے لیے دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں اپ کو زمین کی لوکیشن بمائے زمین کی
تصاویر اور ویڈیو شیئر کریں گے
شوق سے زمین کر دی تھی اس پہ بے تحاشہ پیسہ لگایا اب مجبوری میں بیچ رہے ہیں زمین کی لوکیشن سجاول سے جاتی جاتے ہوئے راستے میں غلام شاہ سیم کے ساتھ جد محلہ ہے مین روڈ سے 500 میٹر اندر ہے