Description
دو برنر والا اورجنل گلو باس کمپنی کا ایل پی جی سلنڈر والی گیس پر ہے
لیکن سو روپے میں جیٹ تبدیل ہو کر میٹر کی گیس پر بھی چل جائے گا
بالکل برینڈ نیو ہے استعمال نہیں ہوا اپ تصویریں دیکھ سکتے ہیں
چار پاؤں والا ہے کچن ماربل ٹاپ کے اوپر یا کسی بھی جگہ کے اوپر رکھ سکتے ہیں ماربل کٹ کر اندر فٹنگ نہیں ہوتا ہے
نئے چولہے کے ریٹ کے حساب سے قیمت انتہائی مناسب ہے
برائے مہربانی فضول افر دے کر وقت ضائع مت کریں