Description
فیصل آباد میں تندوری پیزا شاپ کا مکمل سامان فروخت کے لیے موجود ہے!
چلتی ہوئی شاپ کا مکمل سیٹ اپ دستیاب ہے، جس میں کچن ایکوپمنٹ، فرنیچر اور دیگر تمام ضروری سامان شامل ہے۔
اپنا کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع!
call ya Whatsapp per rabta Karen me saray samaan ki video bhejdonga
urgent for sale
whatsapp#(View phone number)