Description
کپڑوں والی الماری، برتنوں والی الماری، شوکیز، بیڈ بمعہ سائیڈ ٹیبل اور کمرے کے دیگر سامان فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ تمام چیزیں تقریباً ڈیڑھ سے دو سال استعمال ہوئی ہیں اور اچھی کنڈیشن میں موجود ہیں۔ سامان صفائی اور احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کر سکتے ہیں