Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Featured
عنوان: گھر کے لیے کار ڈرائیور کی ضرورت ہے | اسلام آباد / راولپنڈی 0
1/ 1

عنوان: گھر کے لیے کار ڈرائیور کی ضرورت ہے | اسلام آباد / راولپنڈی

DHA Defence Phase 2, Islamabad
8 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 30000
Salary to 30000
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Description
تفصیل: اسلام آباد / راولپنڈی میں گھر کے لیے کار ڈرائیور ایک تجربہ کار، تربیت یافتہ اور ذمہ دار کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ ایسے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جنہیں فیملی ڈرائیونگ کا تجربہ ہو اور پہلے فیملیز کے ساتھ کام کر چکے ہوں۔ جاب کی تفصیلات: تنخواہ: 30,000 روپے مقام: اسلام آباد / راولپنڈی ضروری شرائط: ویلیڈ ڈرائیونگ لائسنس لازمی فیملی ڈرائیونگ کا تجربہ ضروری پچھلی نوکری کا ریفرنس لازمی اسلام آباد یا راولپنڈی کا مقامی رہائشی ہو اپنی رہائش رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں عمر: 30 سے 40 سال ذمہ دار، ایماندار اور بااخلاق شخصیت کو ترجیح دی جائے گی ریٹائرڈ اسٹاف کار ڈرائیور بھی درخواست دے سکتے ہیں. سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار فوری رابطہ کریں۔ Whatsapp 0/3/0/0/8/4/4/2/3/7/9
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114771531
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery