Description
گھر کا پلا ہوا، صحت مند اور خوبصورت پہاڑی بکرا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
قربانی کے لیے بہترین انتخاب۔ مکمل گھر کی دیکھ بھال میں پالا گیا ہے، خوراک اور صحت کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
فضول آفرز اور ٹائم ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
شکریہ