Description
خوشبو، ذائقہ اور خالص پن کی ضما نت
تفصیل:
گھر کا تیار کردہ 100% خالص دیسی بھینس کا گھی دستیاب ہے۔
بلکل خالص، بغیر کسی ملاوٹ کے، دیسی طریقے سے تیار کیا گیا۔
روٹی، پراٹھے، حلوہ، دال اور ہر کھانے کا ذائقہ دوبالا کریں
خالص بھینس کے دودھ سے تیار
خوشبودار اور گاڑھا دیسی گھی
کوئی کیمیکل یا ملاوٹ نہیں
محدود مقدار دستیاب
قیمت: 3500 روپے فی کلو