Description
ٹیریل: پکا اور مضبوط لوہا (Iron)
ڈیزائن: سادہ اور کلاسک سنگل پینل ڈیزائن، جس کے درمیان میں کنڈی (Latch) لگی ہوئی ہے۔
حالت (Condition): استعمال شدہ (Used) لیکن بالکل مضبوط اور ورکنگ حالت میں ہے۔ کوئی ٹوٹ پھوٹ یا زنگ کا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ بس ایک بار نیا پینٹ (Paint) کرنے سے یہ بالکل نئے جیسا ہو جائے گا۔