Current location icon
All categoriesDropdown arrow
منڈی سے زندہ چکن اٹھانے والا ایک عدد پنجراہ جس کے اسپیس دو ڈھائی من کا 0
1/ 4
Rs 15,000

منڈی سے زندہ چکن اٹھانے والا ایک عدد پنجراہ جس کے اسپیس دو ڈھائی من کا

Sadiqabad, Rawalpindi
5 hours ago
Details
Condition Used
Description
چکن لوڈنگ پنجرہ برائے فروخت مضبوط اور بہترین کوالٹی کا چکن پنجرہ فروخت کے لیے موجود ہے۔ یہ پنجرہ خاص طور پر زندہ چکن منڈی سے شاپ تک مال لانے لے جانے یا سپلائی کے کام کے لیے بہترین ہے۔ بائک پر آسانی سے فِٹ ہو جاتا ہے اور ساتھ مضبوط اسٹینڈ بھی موجود ہے جو بائک کے ساتھ سیٹ ہوتا ہے۔ پنجرہ آرام سے اٹھا کر اسٹینڈ پر رکھا جا سکتا ہے۔ پنجرے کا وزن تقریباً 6 سے 7 کلو ایک وقت میں تقریباً 2 سے ڈھائی من مال کی گنجائش مضبوط لوہا اور پائیدار ڈیزائن بائک پر استعمال کے لیے بہترین چکن سپلائی، منڈی اور شاپ والوں کے لیے زبردست چیز روزگار اور مزدوری کے لیے فائدہ مند اگر آپ زندہ چکن کا کام کرتے ہیں یا سپلائی کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ پنجرہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ لوکیشن: شمس آباد / ہارون چوک، راولپنڈی رابطہ: (View phone number) قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114744435
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery