Description
ملک چلر بہترین ورکنگ کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ڈیری فارم، ملک شاپ، ملک کلیکشن سینٹر اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین۔
تیز کولنگ سسٹم
کم بجلی خرچ
اسٹین لیس اسٹیل باڈی
ہیوی ڈیوٹی کمپریسر
دودھ کو محفوظ اور ٹھنڈا رکھنے کی سہولت
صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن
استعمال کے لیے مکمل تیار
ڈیری فارم
دودھ کی دکان
ملک کلیکشن سینٹر
کمرشل ڈیری بزنس
130لیٹر
جمبو سٹاپ بیدیاں روڑ، لاہور