Description
تفصیلی ایڈ:
قربانی کے لیے ایک دم صحت مند، خوبصورت اور مضبوط بلیک بیل دستیاب ہے۔
تفصیلات:
• رنگ: خالص بلیک (شائننگ والا)
• عمر: تقریباً 26 سے 28 ماہ
• وزن: اچھا بھاری بھرکم جسم (تصاویر میں واضح ہے)
• صحت: بالکل فٹ، ایکٹو اور تندرست۔ کوئی بیماری نہیں۔
• نسل: ماں مکس نسل کی تھی، بچہ بہت خوبصورت اور طاقتور بنا ہے۔
• خاصیت: بڑے سینگ، چوڑا سینہ، مضبوط ٹانگیں اور خوبصورت شکل۔
یہ بیل قربانی کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ لوگ دیکھ کر پسند کر رہے ہیں۔
280000قیمت: فائنل