Description
طبی تحقیق اور استعمال:جدید طبی تحقیق کے مطابق اس میں اینٹی آکسیڈنٹ اور ملین (Laxative) خصوصیات ہوتی ہیں جو جسم سے زہریلے مادے (Toxins) نکالتی ہیں
املتاس (گولڈن شاور) ایک قدرتی دوا ہے جس کا گودا بہترین قبض کشا ہے یہ پیٹ کی چربی کم کرنے، تیزابیت کے خاتمے، جگر کی صفائی، اور جوڑوں کے درد میں کمی لانے کے لیے انتہائی مفید
معدے کی تیزابیت کا خاتمہ: معدے کی جلن، گیس اور بدہضمی کو دور کرتا ہےوزن میں کمی: جسم کی فالتو چربی پگھلانے میں مدد دیتا ہے