Description
السلام علیکم پیارے بھائیو،ہمارے پاس دیسی مرغیاں موجود ہیں جو بالکل فریش، صحت مند اور گھر کی فیلڈ میں پالی گئی ہیں۔ماشاءاللہ ایک سال کی ہیں اور اچھے انڈے دے رہی ہیں۔مرغیاں خالص دیسی اور مکمل گھریلو ماحول میں تیار کی گئی ہیں۔ان میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، بالکل تندرست ہیں۔جو بھائی لینا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔واٹس ایپ نمبر: (View phone number)میسیج کریں، آپ کو فوری جواب دیا جائے گا۔جزاک اللہ خیر۔