Description
قربانی کے لیے انتہائی شاندار، خوبصورت اور دلکش بکرا برائے فروخت
گھر کا پالا ہوا
صحت مند اور طاقتور
بہت ہی اعلیٰ اور کمال کی نسل
لمبا قد، بڑا فریم اور شاندار باڈی
بہترین رنگ اور زبردست لک
دیسی خوراک، دانہ اور دودھ پر خاص نگہداشت کے ساتھ پالا گیا
لذیذ اور بہترین گوشت کا حامل
عمر: ساڑھے 14 ماہ
وزن: 100 کلو گرام سے زائد
انتہائی مناسب قیمت
قربانی کے لیے انتہائی موزوں
شوقین حضرات کے لیے لاجواب انتخاب
دیکھنے والے ایک نظر میں پسند کریں
(View phone number)