Description
آل راؤنڈر بے بی سیٹر + میڈ کی ضرورت
لوکیشن: نیول کالونی، کراچی
ایک چھوٹی فیملی کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار آل راؤنڈر بے بی سیٹر + میڈ درکار ہے۔
فیملی تفصیل: • میاں بیوی اور ایک بچہ
• اپارٹمنٹ رہائش
ضروری شرائط: • عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہو
• مسلمان ہو
• بچے کی دیکھ بھال اور گھریلو کام کا تجربہ ہو
• صاف ستھری، ایماندار اور ذمہ دار ہو
تنخواہ: 30 ہزار سے 35 ہزار روپے
سہولیات: • 24 گھنٹے رہائش
• کھانا پینا اور رہائش فری
دلچسپی رکھنے والی خواتین اپنی مکمل تفصیلات واٹس ایپ پر سینڈ کریں۔
(Chat with seller)