Description
اگر آپ قربانی کے لیے ایک شاندار، صحت مند اور منفرد خوبصورتی والی کٹی تلاش کر رہے ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔
اہم خصوصیات:
عمر: 3 سال (قربانی کے لیے بالکل تیار)
وزن (گوشت): تقریباً 4 من (160 kg) صاف گوشت گارنٹی کے ساتھ۔
خوبصورتی: نیلی آنکھیں، ماتھے پر چٹی (سفید نشان) اور گھماؤ دار خوبصورت سنگھ۔ بالکل نایاب لک!
صحت: الحمدللہ بالکل چست، تندرست اور ہر قسم کی بیماری سے پاک۔ گھر کی پالی ہوئی۔
قیمت:
ڈیمانڈ: 3,50,000 PKR (ساڑھے تین لاکھ روپے)
نوٹ: خریدار موقع پر آ کر تسلی کر سکتا ہے۔ قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی (محبت) ہو جائے گی۔
What's app nomber (View phone number)