Description
تفصیل: ایک خوبصورت، صحت مند اور برقرار بکرا برائے فروخت ہے جو گھریلو ماحول میں نہایت اچھی دیکھ بھال کے ساتھ پالا گیا ہے۔
عمر: 1 سال 8 ماہ
وزن: 43 کلو (زندہ وزن)
نسل: مکھی چینی
حالت: بالکل صحت مند، کوئی بیماری نہیں
خوراک: گھر کی نارمل خوراک اور چارہ پر پلایا گیا ہے۔
خصوصیات:
ہاتھ سے پالا ہوا
نرم مزاج اور صحت مند جانور
قربانی کے لیے بہترین انتخاب
جلدی سیل کرنے کے لیے مناسب ریٹ میں دے دیا جائے گا”قیمت ، 80,000 روپے