Description
مردانہ سوفٹی سینڈل نرم کشننگ، اعلیٰ معیار کے آرام دہ سول کے ساتھ تیار کیے جاتے ہیں، تاکہ پاؤں کو زیادہ نرمی، سہولت اور دیرپا آرام فراہم کیا جا سکے۔ ان کا ڈیزائن روزمرہ استعمال اور طویل وقت تک پہننے کے دوران بہتر کمفرٹ اور ہلکے پھلکے احساس کو یقینی بناتا ہے
اس کا اَپر اعلیٰ معیار کے ڈبل فیس ریگزین سے تیار کیا گیا ہے، جو پائیداری، خوبصورتی اور آرام دہ احساس فراہم کرتا ہے. Rubber Sol
Contact: Mubeen (View phone number)