Description
“ماشاءاللہ صحت مند اور خوبصورت پیدو بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔ گھر کا پالا ہوا ہے، اچھی خوراک کھاتا ہے اور قربانی کے لیے بہترین ہے۔ بکرا تقریباً 40 کلو سے زیادہ وزن کا ہے اور مضبوط و صحت مند ہے۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
Price: 150,000 روپے (فکس پرائس)
WhatsApp/Call: (View phone number)