Description
السلام علیکم
میں نیو کشمیر کوئلہ گودام کی طرف سے بات کر رہا ہوں۔
ہم آپ کو اعلیٰ کوالٹی ہارڈ ووڈ کوئلہ ہول سیل ریٹ پر فراہم کرتے ہیں، جو خاص طور پر ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور BBQ کے لیے بہترین ہے۔
صاف ستھرا اور لمبا جلنے والا کوئلہ
مناسب ریٹ
فری ڈیلیوری
روزانہ باقاعدہ سپلائی دستیاب
لوکیشن: گلشنِ اقبال بلاک 11، نزد سندھ باد پارک، کراچی
اگر آپ کو کوئلے کی ضرورت ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں:
(Chat with seller)