Description
چلتا ہوا کاروبار مناسب دام پر حاصل کرنے کا سنہری موقع
ملیر ، سعود آباد نزد سعودیہ گرلز کالج ، کے پر رونق مقام پر چلتا ہوا نہایت خوبصورت "پرفیوم کارٹ" انتہائی مناسب داموں پر برائے فروخت ہے۔
مالیت :- 650،000/-
سو سے زائد اقسام کی اعلی اقسام کی خوشبوئیں اسٹاک میں شامل ہیں
کثیر تعداد میں خالی بوتلیں بھی شامل ہیں
ملیر سعود آباد،
سعودیہ گرلز کالج