Description
سٹی کار کے استعمال شدہ ٹائر برائے فروخت
سائز: 175/65 R15
تعداد: 4 عدد
صرف تقریباً 25,000 کلومیٹر استعمال ہوئے
کنڈیشن اچھی، آرام سے مزید استعمال کے قابل
سٹی کار کے لیے بہترین آپشن
قیمت: 12,000 روپے (فکس)
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں
تفصیلات کے لیے انباکس کریں۔