Description
یمکا سوڈا اسٹال کے لیے ایک تجربہ کار اور تربیت یافتہ اسٹاف ممبر کی ضرورت ہے، جو کسٹمرز کو بہترین انداز میں اٹینڈ کرنا جانتا ہو۔ امیدوار کو مختلف فلیورز کے سوڈا اور ڈرنکس کسٹمر کی پسند اور ضرورت کے مطابق تیار کرنے کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے۔ خوش اخلاقی، صفائی کا خیال، اور اچھی کسٹمر سروس لازمی شرائط ہیں