Description
مکھی چینی بکری دو دانت ایک کلو دودھ روز کا ہے ڈیڑھ ماہ کی گبن ہے اچھے بڑے نسلی بکرے سے کراس کرائی ہے موقع پہ مزید مناسب ہو جائے گا بڑے شوق سے لی تھی بس کسی وجہ سے بھیج رہے ہیں کوئی مجبوری بن گیا ہے بکری اچھی قد میں ہے ڈیمانڈ ایک لاکھ
لوکیشن سکوٹ ممیام روڈ ، گاؤں بھیائی مہر علی کلر سیداں ضلع راولپنڈی contact number رابطہ نمبر (View phone number) contact number