Description
ایشیا روم کولر برائے فروخت
Asia کمپنی کا روم کولر سیل کرنا ہے۔
کولر بالکل اوکے کنڈیشن میں ہے اور زبردست ٹھنڈی ہوا دیتا ہے۔
کاپر موٹر لگی ہوئی ہے
جالیاں نئی بنی ہوئی ہیں
واٹر پمپ اور فین دونوں اوکے
ہیوی ماڈل
گھر اور دکان دونوں کے لیے بہترین
کولر میں کوئی مسئلہ نہیں، بس استعمال کریں۔
دیکھنے میں بھی صاف ستھرا اور اچھی کنڈیشن میں ہے
قیمت 14000 روپے
گاؤں گھیلا کلاں راولپنڈی
(Chat with seller)
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔