Description
گھر کی رینوویشن کے سلسلے میں پلمبنگ کا پورا کام پلان کیا تھا۔ مزدور (پلمبر) سے سامان کی لسٹ لے کر میں نے خود یہ تمام اعلیٰ کوالٹی کی PPR فٹنگز اور والز مارکیٹ سے خریدی تھیں۔ بعد ازاں، اس پلمبر سے معاملات تلخ ہو گئے اور وہ کام چھوڑ گیا۔ اب چونکہ گھر کا بقیہ کام مکمل ہو چکا ہے، اس لیے یہ سامان بالکل غیر استعمال شدہ اور نیا پڑا ہے۔
اب یہ سامان میرے کسی کام کا نہیں۔ مارکیٹ میں اس وقت اس پورے پیکج کی قیمت 24000 روپے سے اوپر بنتی ہے۔
سامان کی مکمل فہرست:
• پونی (0.75") فیمیل ٹی: 24 عدد
• ایک انچ (1") فیمیل ٹی: 3 عدد
• سوا (1.25") فیمیل ٹی: 1 عدد
• پونی (0.75") فیمیل ایلبو: 56 عدد
• ایک انچ (1") فیمیل ایلبو: 5 عدد
• سوا (1.25") فیمیل ایلبو: 1 عدد
• پونی (0.75") فیمیل ساکٹ: 44 عدد
• ایک انچ (1") فیمیل ساکٹ: 10 عدد
• سوا (1.25") فیمیل ساکٹ: 7 عدد
• یونین: 2 عدد
• چیک وال (ون وے): 2 عدد
• گیس وال (بڑی): 1 عدد
• بڑے وال (پانی): 5 عدد
• درمیانے وال (پانی): 4 عدد
• چھوٹے وال (پانی): 4 عدد
• سادہ فٹنگز (بغیر چوڑی): 32 عدد
خاص باتیں:
- بالکل نیا، غیر استعمال شدہ۔
- اے-گریڈ کوالٹی، مکس برانڈز (لوکل چائنا مال نہیں)۔
- پورے چھوٹے گھر یا کسی بڑے پراجیکٹ کے ایک پورشن کے لیے کافی۔
- بغیر چوڑی والی سادہ فٹنگز بھی ساتھ ملیں گی۔
قیمت اور ڈیل:
- فکس ڈیمانڈ: 15000 روپے
- سنجیدہ خریدار معمولی بات چیت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں-۔
- لوکیشن: [سورج میانی ملتان]```