Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ہمارے پاس کھیرے , دوندے بیل اچھے اور مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں 0
1/ 14
Rs 26,000

ہمارے پاس کھیرے , دوندے بیل اچھے اور مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں

Arsalan Town, Islamabad
1 day ago
Details
Sex Male
Description
بازار کے رش اور مہنگائی سے بچیں، اپنی پسند کا جانور ہم سے خریدیں عیدالاضحیٰ میں اب چند دن باقی ہیں۔ اگر آپ قربانی کے لیے خوبصورت، صحت مند اور گھر کے پالے ہوئے بیل خریدنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس بہترین نسل کے بڑے جانور موجود ہیں، جو آپ کلو کے حساب سے یا لم سم، اپنی مرضی کے مطابق خرید سکتے ہیں۔ آپ خود وزٹ کریں، جانور دیکھیں اور اپنی پسند کا جانور منتخب کریں۔ رابطہ نمبر:محمد رضوان (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114685965
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery