Description
السلام علیکم
میں باغبانی اور پودوں کے مسائل حل کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ کے باغ، لان یا پودوں میں کوئی مسئلہ ہے تو رابطہ کریں۔
پودوں کی بیماریوں کا علاج
کیڑے مار سپرے کرنا
سوکھتے یا خراب پودوں کی دیکھ بھال
گھاس اور پودوں کے مسائل چیک کرنا
کھاد اور سپرے کے بارے میں رہنمائی
درختوں اور پودوں کی تراش خراش
ریگولر مالی کی جاب نہیں کرتا، صرف باغ یا پودوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وزٹ کرتا ہوں۔
رابطہ: [(View phone number)] whatsapp
علاقہ: [اٹک سٹی]
“آپ کے باغ کی صحت ہماری ذمہ داری”