Description
ماہر اور قابلِ اعتماد پلمبر کی سروس دستیاب۔
گھر، دکان اور آفس کی ہر قسم کی پلمبنگ کا کام مناسب ریٹ میں کیا جاتا ہے۔
پانی کی لیکج
ٹونٹی اور شاور کی مرمت
واش روم فٹنگ
موٹر اور پائپ لائن کا کام
نئی پلمبنگ اور مرمت
کام صفائی، ایمانداری اور وقت کی پابندی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
رابطہ کریں اور بہترین سروس حاصل کریں۔
Farhan (Chat with seller) (Chat with seller)