Description
اچھی نسل کی گھر کی پلی ہوئی بکریاں برائے فروخت
گھر کی پلی ہوئی صحت مند بکریاں دستیاب ہیں۔
ایک بکری 1 سال کی ہے، دو بچے 4 مہینے کے ہیں اور ان کی ماں 3 سال کی ہے۔
ایک بکری روزانہ تقریباً 1 کلو دودھ بھی دے رہی ہے۔
Asking Price: 1,99,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: waterboard colony, near PAF museum, karsaz flyover.