Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی جان کیا حال ہے سب خیریت سے ہیں میرے پاس دو عدد بکرے ہیں اور ارجنٹ سیل کرنی ہے تقریبا 100 کلو کے اوپر وزن ہے تین سال سے اوپر ایج ہے دھندے ہیں صحت مند ہے بھائی جن بھائی کو چاہیے اوپر پک میں واٹس ایپ نمبر دے اگے ہے رابطہ کر سکتے ہیں