Description
مخلص آن لائن قرآن اکیڈمی
قرآنِ پاک کی تعلیم، ناظرہ، تجوید، حفظ اور اسلامی معلومات کے لیے بہترین آن لائن پلیٹ فارم۔
ہمارا مقصد بچوں اور بڑوں تک آسان اور خوبصورت انداز میں قرآنِ مجید کی تعلیم پہنچانا ہے۔
روزانہ نئی اسلامی ویڈیوز، تلاوت، دعائیں اور دینی رہنمائی حاصل کریں۔