Description
ذمہ داریاں:
دکانوں، ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، کیٹررز اور کاروباری اداروں سے رابطہ کرنا
ہماری مصنوعات (ڈسپوزیبل کٹلری سیٹس، سینیٹائزر، پیکنگ مصنوعات وغیرہ) متعارف کروانا
نئے گاہک بنانا اور آرڈرز حاصل کرنا
موجودہ گاہکوں کے ساتھ اچھے کاروباری تعلقات برقرار رکھنا
ضروری اہلیت:
بات چیت اور سیلز کی اچھی صلاحیت
لاہور اور گردونواح کے مارکیٹ کا بنیادی علم
محنتی، ذمہ دار اور خود اعتماد شخصیت
سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
:مراعات
پرکشش کمیشن اور کارکردگی کے مطابق اضافی بونس
اوقات کار میں لچک
ترقی کے بہترین مواقع
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔ سنجیدہ اور محنتی افراد کے لیے بہترین موقع۔