Description
آن لائن / ہوم قرآن ٹیچر دستیاب
تجربہ کار اور قابلِ اعتماد قرآن ٹیچر دستیاب ہیں۔ بچوں اور بڑوں کو ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ اور بنیادی اسلامی تعلیمات آسان انداز میں سکھائی جاتی ہیں۔ درست تلفظ اور مخارج پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
آن لائن کلاسز (WhatsApp / Video Call)
ہوم ٹیوشن دستیاب
بچوں اور بڑوں کے لیے الگ توجہ
مناسب فیس
دوستانہ اور اسلامی ماحول میں تعلیم
ایریا: فیصل ہلز B17 / کوہستان انکلیو
رابطہ / WhatsApp: (View phone number)