Description
عیدالاضحیٰ کے لیے مختلف نسلوں کے خوبصورت، صحت مند اور اچھی خوراک والے بکرے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ہر سائز اور بجٹ کے مطابق بکرے موجود ہیں۔
دیسی، بیٹل، ٹیڈی اور دیگر اقسام
صحت مند اور اچھی دیکھ بھال کے ساتھ
مناسب اور معقول قیمت
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
جلد رابطہ کریں کیونکہ اچھے جانور محدود تعداد میں دستیاب ہیں۔
Whatsapp 0/3/0/0/7/8/9/1/7/6/8