Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی پیارے بھائی جان کیا حال ہے سب خیریت سے ہیں
میرے پاس دو عدد بکرے ہیں 100 کلو کے اوپر وزن ہے تقریبا تین سال ایج کے اوپر ہے جس بھائی کو چاہیے اوپر پک میں واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے رابطہ کر سکتے ہیں ال پاکستان کارگو اویلیبل ہے