Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی پیارے بھائی جان کیا حال ہے سب خیریت سے ہیں
میرے پاس دو عدد بکرے ہیں ارجنٹ سیل کرنے ہیں جس بھائی کو چاہیے اوپر پک میں واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے رابطہ کر سکتے ہیں تقریبا 100 کلو کے اوپر بیٹ ہے دونوں کا دو لاکھ 80 ہزار روپے ڈیمانڈ ہے