Description
اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی کو آسان، محفوظ اور صاف ستھرا بنائیں ہماری پروفیشنل قصائی سروسز کے ساتھ۔ ہماری تجربہ کار ٹیم مکمل صفائی، احتیاط اور وقت کی پابندی کے ساتھ قربانی کے جانور ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
تجربہ کار ٹیم
حفظانِ صحت کے مطابق پراسیس
صاف اور محفوظ سروس
بروقت سروس
رابطہ نمبر: (View phone number)
سروس چارجز:
بکرہ: 10,000 روپے
گائے: 25,000 روپے
“قربانی کے جانور عید پر پروفیشنل انداز میں ذبح کروائیں۔