Description
میسی فرگوسن 240 ماڈل 1986
انجن نیا ہوا ہے پہلے موبائل میں ہے ڈیزل پمپ بھی نیا ہوا ہے
سلف اسٹارٹ ہے
ریڈی ایٹر نیا لگا ہوا ہے
اگلے ٹائر برینڈ نیو ہیں پچھلے ٹائر چھ انے ہیں
قصور کا نمبر ہے ڈاکومنٹس کلیئر ہیں
چھت سیٹ ہک لگی ہوئی ہے
ٹریکٹر میں ایک روپے کا کام نہیں ہے
لوکیشن جھنگ ٹوبہ روڈ نزدیک کیڈٹ کالج ہے ڈیمانڈ 7 لاکھ ہے موقع پر کمی پیشی ہوگی