Current location icon
All categoriesDropdown arrow
جرسی فریزین کراس گائے 0
1/ 2
Rs 4.25 Lac

جرسی فریزین کراس گائے

Others, Kamalia
3 days ago
Details
Sex Female
Age 5 Years
Description
جرسی فریزین کراس گائے ساتھ اعلی نسل کی امپورٹڈ بچھڑی اس شدید موسم میں چارے کی قلت کے باوجود 10 سے 11 لیٹر دودھ دے رہی ہے اپنا خرچہ نکال کے روز دودھ سےایک ہزار سے 1200 روپے بچت دے رہی ہے سمال سٹیچر کا جانور ہے تھوڑی سی خوراک کھاتی ہے گھر رکھنے کے لیے بہترین اپشن ہے دوبارہ پریگننٹ ہونے کے لیے تیار ہے تاریں کر رہی ہے صحت مند تندرست ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے چاروں تھن برابر حیوانہ بالکل بیلنس ہے گائے اور بچھڑی دونوں کی ڈیمانڈ صرف 425000 روپے ہے لوکیشن کمالیہ شہر کے پاس ہے جس بھائی کو سمجھ ائے کال واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتا ہے تصویر ٹھیک نہیں بنی ویڈیو کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 0345//7982//489
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114611075
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery