Description
(0/3/0/8/4/2/3/8/4/6/8)
کالا اور سفید چتکبرا، ماتھے پر سفید نشان
ماشاءاللہ تندرست، چست اور ایکٹو۔ کوئی بیماری یا نقص نہیں
گول مٹول، گوشت سے بھرا ہوا، قربانی کے لیے بہترین وزن
قربانی کے قابل عمر مکمل
گھر کی صفائی سے پالا ہوا، صاف ستھری خوراک پر پلا ہوا
شریف اور قابو میں رہنے والا
قربانی کے لیے 100 فیصد شرعی معیار کے مطابق، کوئی عیب نہیں۔