Description
اپنے باتھ روم کو دیں شاہی اور کلاسک لک!
یہ خوبصورت گولڈ فنش شاور مکسچر جدید انداز اور ونٹیج ڈیزائن کا بہترین امتزاج ہے، جو ہر باتھ روم کو لگژری ٹچ دیتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
پریمیئم گولڈ فنش
مضبوط اور پائیدار میٹریل
ہاٹ اینڈ کولڈ واٹر کنٹرول
اسٹائلش ہینڈ شاور ڈیزائن