Description
اٹا گوندنے والی چالی کلو والی مشین
برگروں والا کاؤنٹر
ورکنگ ٹیبل
تندور فل سائز کا
چلتا چلایا کاروبار فال سیل
ارجنٹ فار سیل تین فریزر کو کے ساتھ
چھ سولر پلیٹیں انسٹال ہے لیتھیم بیٹری اور انورٹر بھی
سٹیل کے پتیلے پلیٹیں گلاس جگ کرسیوں فرنیچر صوفے ایل سی ڈی سیلنگ وال پیپر بھی