Description
اس عید الاضحیٰ پر ہم پیش کر رہے ہیں پروفیشنل اور قابلِ اعتماد قربانی سروس
ہماری سروسز: شریعت کے مطابق ذبح
صفائی کے ساتھ گوشت کی کٹنگ
تجربہ کار قصاب ٹیم
گھر پر سروس دستیاب
سروس ریٹس: بکرا ذبح: 8,000 روپے
گائے / بیل ذبح: 20,000 – 25,000 روپے
سروس ایریاز: AWT فیز 2، لیک سٹی، فیضیہ ہاؤسنگ، بیکن ہاؤس سوسائٹی، بحریہ ٹاؤن
محدود بکنگ — جلدی رابطہ کریں!
رابطہ نمبر: (View phone number)
دیانت داری، صفائی اور بروقت سروس ہماری پہچان
ابھی بکنگ کروائیں اور عید بغیر ٹینشن گزاریں