Description
ڈبل ڈور ڈیپ فریزر برائے فروخت (اسٹارٹ فریزر)
قیمت: 45,000 روپے (فائنل)
تفصیل:
- ڈبل ڈور ڈیپ فریزر
- اسٹارٹ فریزر (کم بجلی خرچ)
- مجموعی حالت اچھی ہے
- کمپریسر اور باقی سسٹم درست کام کر رہا ہے
- صرف گیس کی ضرورت ہے
- اندرونی فریزر خانے میں معمولی زنگ موجود ہے (تصاویر میں واضح)
نوٹ:
فریزر کچھ عرصہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے گیس ختم ہو گئی ہے، ریفل کروانے کے بعد بہترین کام کرے گا۔
لوکیشن: (گزری کراچی)
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، مزید کم نہیں ہوگی