Description
کے لیے ڈرل مشین (Makute ID003)
السلام علیکم
فروخت کے لیے دستیاب ہے ایک Makute ID003 13mm Electric Drill Machine (Original) جو کہ مضبوط اور اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
پاور فل 610W کاپر موٹر
اسپیڈ کنٹرول 0–3000 RPM
فارورڈ / ریورس فنکشن موجود
لکڑی اور لوہے دونوں کے کام کے لیے بہترین
گھریلو اور ورکشاپ استعمال کے لیے مناسب
حالت: استعمال شدہ ہے لیکن مکمل طور پر ورکنگ اور اچھی کنڈیشن میں ہے
قیمت: 3300 روپے (مناسب بات چیت ہو سکتی ہے)
لوکیشن: گلشن حدید
رابطہ نمبر: (View phone number)
فوری خریدار رابطہ کریں