Description
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار فیملی میڈ (Female Maid) کی فوری ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل:
کھانا پکانے میں مہارت ہونا لازمی ہے
گھر کی صفائی ستھرائی
کپڑے دھونا اور دیگر ہلکے پھلکے گھریلو کام
اہم شرائط:
مضبوط اور قابل اعتماد بیک گراؤنڈ ہونا ضروری ہے
محنتی، ایماندار اور صاف ستھری عادت کی مالک ہو
چھوٹی فیملی (صرف 3 افراد) کا گھر ہے
ہم کیا فراہم کریں گے:
اچھی اور مناسب تنخواہ
رہائش (Accommodation)
کھانا پینا سب کچھ فراہم کیا جائے گا