Description
ضرورت کی وجہ سے دو خوبصورت اور صحت مند دنبے فوری فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ماشاءاللہ اچھی جسامت اور بہترین حالت میں ہیں۔
قربانی اور فارم دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔
قیمت: 1 لاکھ 50 ہزار روپے
0-3-0-4-1-9-0.3*0.3. 9صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
جلد رابطہ کریں، پہلے آئے پہلے پائے